اگائی نشست منجانب محمد سلیم خان زونل مینیجر اسٹیٹ بینک آف پاکستان راولپنڈی
مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ راولپنڈی کے صدر شرجیل میر جنرل سیکرٹری تاج بھٹی اور ان کے وفد کو ای پیمنٹ سسٹم کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے
بدین : جاوید جبار ۔ ای این این نیوز نیشنل پریس کلب بدین کے نٸے منتخب نمائندہ کے مان میں ولیج مہراب مرادانی میں مچه کچہری رکھی گئی جس میں نفیس الرحمان میمن صدر نیشنل پریس کلب بدیں انیس الرحمان میمن سینٸر ناٸب صدر شیراز میمن ناٸب صدر ذوالفقار شام […]