افسوسناک حادثہ

( زبیر احمد ۔ ای این این رپورٹر )

تونسہ روڈ نزد شہوانی پٹرول پمپ کی نزدیک سافر ویگن اور ٹرالر کے درمیان تصادم

تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی۔
ریسکیو 1122کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔

زبیر احمد ۔ نمائندہ
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پتوکی : قتل کی واردات

Thu Jan 14 , 2021
عدنان قمر چوہدری . کرائم رپورٹر ای این این کی رپورٹ

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031