ملتان میں رات گئے کار ریسنگ کا مقابلہ

( زبیر احمد ۔ ای این این رپورٹر )

ملتان میں رات گئے کار ریسنگ کا مقابلہ ہوا

جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملتان کے بوسن روڈ پر نوجوان کار ریسرز نے ریس لگائی

جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دھند میں کار سوار نوجوانوں نے میٹروروٹ کے متوازی روڈ پر ریس لگائی۔

نوجوان کار ریسرز کی جانب سے 4 کلومیٹر طویل ٹریک پر ریس لگائی گئی۔

اس حوالے سے سٹی ٹریفک آفیسر ایس پی ظفر بزدار نے کہا کہ واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریس شرکا اور آرگنائزر کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

زبیر احمد ۔ نمائندہ
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

الہ آباد : بس اڈوں کی لڑائی پر دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ

Fri Jan 15 , 2021
ملک منگت طفیل ۔ ENN نیوز رپورٹل الہ آباد : بس اڈوں کی لڑائی پر دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ ۔ہمارے شہر کے امن کو نظر لگنے والی ہے ۔ درجنوں بد معاش سڑکوں پر ۔ادارے خاموش۔۔۔ ڈی پی او قصور فوری نوٹس لیں یاد رہے اس سڑک اور […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031