ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﻣﺰﯾﺪ ﻣﮩﻨﮕﯽ

( زبیر احمد ۔ ای این این رپورٹر )

ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺋﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﭘﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺑﻢ ﮔﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮨﯿﮟ۔

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 16 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﻣﺰﯾﺪ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ۔

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭘﭩﺮﻭﻝ 11 ﺭﻭﭘﮯ 95 ﭘﯿﺴﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﺗﮏ ﻣﻨﮩﮕﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ۔ ﺟﺒﮑﮧ ﮈﯾﺰﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺑﮭﯽ 9 ﺭﻭﭘﮯ 57 ﭘﯿﺴﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﺗﮏ ﺑﮍﮪ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔

زبیر احمد ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ملتان میں رات گئے کار ریسنگ کا مقابلہ

Fri Jan 15 , 2021
( زبیر احمد ۔ ای این این رپورٹر ) ملتان میں رات گئے کار ریسنگ کا مقابلہ ہوا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملتان کے بوسن روڈ پر نوجوان کار ریسرز نے ریس لگائی جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031