سہارا بنو فاٶنڈیشن پاکستان کہ چٸیرمین صاحبزادہ عُمیر الحسین نے کہا کہ میں اُن تمام دوست احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
جنہوں نے آج تک سہارا بنو فاٶنڈیشن کا ساتھ دیا اور غریب و نادار لوگوں کی مدد کی ہم انشااللہ ہر مفلس غریب کا ہر حال میں ساتھ دیں گے اور مزید کہا کہ آپ ہمارے لیے دعا کریں کہ ہم ایسے نیک کام ہمیشہ سرانجام دیتے رہیں گے
اور انشااللہ بہت جلد ہم غریب مزدوروں میں کھانا فی سبیل اللہ تقسیم کیا کریں گے
آٸیں اس نیک عمل حقوق العباد میں ہمارا ساتھ دیں اللہ ہم سب کا حامیو ناصر ہو
صاحبزادہ عمیرالحسین
چٸیرمین
سہارا بنو فاٶنڈیشن پاکستان
محمداکرام الحق .نمائندہ خصوصی آٹےکی قیمتوں میں بےپناہ اضافےکےخلاف آزادکشمیرکی عوام کاشدیداحتجاج مہنگےآٹےکے خلاف پورےآزادکشمیرمیں احتجاج کیاگیاآزادکشمیراورپاکستان کوملانےوالا آزادپتن پل میدان جنگ بنارہاعوام کی جانب سےپرامن احتجاج کیاجارہاتھا بولیس نے اچانک نہتے معصوم لوگوں پرآنسوگیس کے شیل پھینکناشروع کردیۓ اور پھرسٹیٹ فائر پھی کیۓگۓ فائرنگ کے نتیجے میں متعددلوگ زخمی […]