صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا، مریم نواز

مریم نواز نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا ہے۔

فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے لکھا کہ صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکڈڈ نے اپنا جرم مان لیا، کہتا ہے کہ واردات میں نے نہیں بلکہ میرے مقرر کردہ ایجنٹوں نے کی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر صدر مریم نواز نے کہا کہ سات سالوں سے کھٹائی میں پڑی اس شرمناک واردات کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ اب تحریری فیصلہ باقی ہے، 19 جنوری کو حساب مانگنے آ رہے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

Sat Jan 16 , 2021
‏بلال حسن ۔ نمائندہ وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو City Reporter Bilal Hassan

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031