امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کےمواخذے کی منظوری دے دی

بغاوت پر اکسانے کے الزام پر ٹرمپ کو مواخذے کا سامنا، امریکی ایوان نمائندگان نے مواخذے کی منظوری دے د ی، قرارد سینیٹ میں بھیجی جائے گی۔

کیپٹل ہل ہنگامہ کے بعد ٹرمپ مشکل میں پڑگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بغاوت پر اکسانے کے الزام پر مواخذے کا سامنا ہے۔ ایوان نمائندگان میں 232 ارکان نے فوری مواخذے کے حق میں ووٹ دئیے، ٹرمپ کی پارٹی کے 10 ارکان بھی شامل ہیں،197 ارکان نے قرارداد کی مخالفت کی۔

سپیکر نینسی پلوسی نے قرار داد پر دستخط کر دئیے۔ مواخذے کی قرار داد اب سینیٹ میں پیش کی جائے گی، ٹرمپ امریکا کی تاریخ میں پہلی بار دو مرتبہ مواخذے کا سامنا کرنے والے صدر ہوں گے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دیپالپور : سڑک پرنعش رکھ کر احتجاج

Thu Jan 14 , 2021
عبد الستار . نمائندہ خصوصی ای این این نیوز دیپالپور دیپالپور : سڑک پرنعش رکھ کر احتجاج دیپالپور،عوام نے نوجوان کی نعش سڑک پر رکھ کر سڑک بلاک کردی دیپالپور،ساجد نامی نوجوان ایک مقدمے میں ساہیوال جیل میں قید تھا۔ دیپالپور،ساجد اپنی بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں ساہیوال […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031