ای این این نیوز خیبر باڑہ : رپورٹ انجینئر صدام افریدی
خبر شامل کرتھے ہے ضیلع خیبر باڑہ حاجی جعفر انصافین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سات سالا دور میں باڑہ روڈ شدید ٹھوٹ پھوٹ کا شکار رھا آور سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر لوگوں نے بہت فریادیں کیے
لیکن بالآخر صوبائی حکومت نے ٹینڈر کرلیا ان شاءاللہ فروری میں کام شروع ھوگا
یہ روڈ مصروف ترین روڈ ھے جو دو اضلاع ٹچ کرتے ھے پشاور آور ضلع خیبر لیکن مستقبلِ قریب میں یہ روڈ ضلع کرم آور ضلع اورکزئی کو بھی نزدیک ترین اور فائدہ مند ھوگی
اور کرم آور کزئی اضلاع بھی کوھاٹ ھنگو کے راستے پشاور انا چھوڑ دینگے
آور وادی تیراہ باڑہ کے راستہ بہت نزدیک ھوگا تو لہذا روڈ پشتہ خرہ چوک سے باڑہ قدیم تک تعمیر کریں’یعنی جہاں تک پشاور کا علاقہ حدود ھے صرف بٹاتل سے باڑہ تک ایک کلومیٹر روڈ جو انتہائی خراب ھے
آگر تعمیر نہیں ھوا تو یہ صوبائی حکومت پشاور انتظامیہ آور انجنیر فہیم ؤ ناصر خان موسی زی کی شدید ناکامی آور غفلت تصور ھوگا ضلع خیبر باڑہ کی حدود کا روڈ پہلے سے ڈبل تعمیر ھے
اور روڈ پر کام شروعات بھی باڑہ کی طرف سے شروع کیاجائے