محمداکرام الحق .نمائندہ خصوصی
آٹےکی قیمتوں میں بےپناہ اضافےکےخلاف آزادکشمیرکی عوام کاشدیداحتجاج
مہنگےآٹےکے خلاف پورےآزادکشمیرمیں احتجاج
کیاگیاآزادکشمیراورپاکستان کوملانےوالا آزادپتن پل میدان جنگ بنارہاعوام کی جانب سےپرامن احتجاج کیاجارہاتھا بولیس نے اچانک نہتے معصوم لوگوں پرآنسوگیس کے شیل پھینکناشروع کردیۓ اور پھرسٹیٹ فائر پھی کیۓگۓ فائرنگ کے نتیجے میں متعددلوگ زخمی بھی ہوۓ
زخمیوں کو پلندری ہسپتال منتقل کردیاگیا جولوگ شدیدزخمی تھے ان کو راولپنڈی منتقل کردیاگیا۔عوامی احتجاج اب دھرنےکی شکل اختیارکرگیا مظاہرین کاکہناہے جب تک ڈی سی سدھنوتی اور اے سے کو برطرف نہیں کیا جاتا تب تک مزاکرات بھی نہیں ہونگے جنہوں نےنہتے لوگوں پرگولی چلانے کاحکم دیا ان کی برطرفی کے بعد آٹےکی قیمتوں کے حوالے سے مزاکرات ہو کیں گے ۔
احتجاج میں آزادپتن ۔پتن شیرخان ۔بھتیا۔سیا۔سواہ منگ ۔تھوراڑ۔راولاکوٹ۔سدھنوتی کی عوام نےشرکت کی۔

محمداکرام الحق ۔
نمائندہ خصوصی ENN NEWSآزادکشمیر