جہانیاں بیوروچیف ( فیاض بھٹی سے )
نجی کالج جہانیاں کا بچوں کو بلیک میل کرنے کا سکینڈل منظر عام پر بچوں بچوں کی پورے سال کی محنت ضائع ہونے کا خدشہ والدین میں خوف کی لہر برقرار تفصیل کے مطابق کمپری ہینسیو کالج جہانیاں کا بچوں کو بلیک میل کرنے کا سکینڈل سامنے آگیا
بچوں اور والدین کو بلیک میل کرکے کے مرضی کے پیسے بٹورنے لگے نہ دینے پر داخلہ روکنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں جس کی وجہ سے والدین اور بچوں میں شدید خوف کی لہر پھیل گئی ہے جبکہ والدین کا کہنا ہے کہ داخلے وقت کالج کے پرنسپل راؤفرمان نے کہا تھاکہ رجسٹریشن اور داخلہ فیس دے دو باقی سال کے آخر جب داخلہ بھیجنے کی باری آئی
تو سلانہ فیس کا مطالبہ کرے لگے ہیں جس کی وجہ سے بچو کا پورا سال ضائع ہو نے کا خدشہ ہے اور ان کا مستقبل داؤپر لگ گیا جبکہ والدین نے کہا ہے کہ فروری سے آپ کی تمام فیس تین قسطوں میں ادا کردیں گے لیکن کالج والے اپنی بات منوانے پر تلے ہوئے ہیں غریب والدین بہت پریشان ہیں اچانک اتنے پیسوں کا بندوبست کیسے کریں والدین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے DCO خانیوال سے فوری کاروئی کرنے کی اپیل کی ہے
فیاض فرید ۔ نمائندہ