پیام ولایت فاونڈیشن چنداہ یونٹ کا نایب صدر ابراہم کا نور چشم جناب جواہرارمان نے بھی اپنے میشن کو آگے برقرار رکھتے ہوئے چنداہ کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنی زندگی کو وقف کرتے ہوئے نئے آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کردیا۔۔
علاقے کی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دھانی
عرفان اللہ یوسفزائی پاشتو کہوکےمحمدریاض ولد غازی خان کے گھر کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ لگ گئی جس میں ایک لاکھ روپے نقد رقم سمیت گھر کے تمام اشیاء جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا