لیاقت پور: خان بیلہ کےقریب کے ایل پی روڈ پر آٸل ٹینکر کے وہیل جام ہونے سے ٹاٸروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ملک محمد ارشاد ۔ نمائندہ ENN

لیاقت پور: خان بیلہ کےقریب کے ایل پی روڈ پر آٸل ٹینکر کے وہیل جام ہونے سے ٹاٸروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

لیاقت پور: موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا آٸل ٹینکر میں 60000 ہزار لیٹر پٹرول موجودتھا موٹروے پولیس کی بروقت کاروائی پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ٹریفک کیےلیے قومی شاہراہ کو دونوں جانب کلیر کردیا گیا ہے۔ریسکیو زرائع

ملک محمد ارشاد ۔ نمائندہ
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جواہر ارمان نے چنداہ یونین سے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور انداز سے حصہ لینے کا اعلان

Thu Jan 14 , 2021
ای این این رپورٹر یونس یوسف بلتستان سکردو فرزند چنداہ سکردو پیام ولایت فاونڈیشن چنداہ یونٹ کا نایب صدر ابراہم کا نور چشم جناب جواہرارمان نے بھی اپنے میشن کو آگے برقرار رکھتے ہوئے چنداہ کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنی زندگی کو وقف کرتے ہوئے نئے آنے والے […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031