فہد محمود ۔ ای این این رپورٹر
صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز چوہدری ڈسکہ پہنچ گئے۔
سابق ایم پی اے چوھدری ممتازعلی ان کے ساتھیوں نےپرجوش استقبال کیا
این اے 75 کی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز
ڈسکہ کے لوگ حکومتی امیدوار کو کامیاب کروائیں
تاکہ کے علاقائی مسائل کو حل کروایا جا سکے۔اعجاز چودھری