تحصیل خیرپورناتھن شاھ میں بڑھتی چوری اور ڈکیتی کی واقعات کے خلاف شہری روڈوں پر نکل پڑے : احتجاجی مارچ ریلی زوردار نارے

رپورٹر ر . جب علی ای این این نیوز

تحصیل میں بڑھتی کرائم کے خلاف سوشل فورم کے جانب سے بلوچ پمپ سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی

دوران مارچ بپاری اتحاد آل بپاری اتحاد ایسوئیشن عوامی پورھیت تحریک بی این ٹی عوامی تحریک پیپلز پارٹی پوتھ ونگ یوتھ رائٹس ہیومین رائٹس یونٹی فائونڈیشن کے این شاھ اور دیگر پارٹی رہنماء نے بھرپور شرکت کی اس دوران

یوتھ رائٹس فورم کے رہنماء اعجاز سومرو سھیل شیخ عمران زنگیجو عیسی چانڈیو سومر چانڈیو دلبر ملاح عمران جمالی آصف کھوھارو عبید چانڈیو اور دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ
تحصیل میں دو ماہ سے چوری اور ڈکیتی کے بہت واقعات پیش آ رہے ہیں
انہونے مزید کہا کہ آئے روز چوری تو کہیں ڈکیتی تو کہیں لوٹ مار کی بھرمار ہے
جبکہ پولیس شہریوں کو تحفظ فرحام کرنے میں مکمل طور ناکام ہوچکی ہے
مظارہرین نے ایس ایس پی دادو سے پرجوش مطالبہ کرتے کہا کہ ایس ایچ او خیرپورناتھن شاھ سمیت ڈی ایس پی کو ہٹا کر شہر کا امن بحال کیا جائے دوسری صورت میں احتجاج کی تحریک چلاِئی جائی گی
یاد رہے کہ پچہلے دو ماہ سے تحصیل خیرپورناتھن شاھ میں مسلسل موٹر سائیکل چوری لوٹ مار تو کہیں دکان میں چوری اور کہءں گہر میں ڈکیتی جاری ہے جس کی وجہ سے آئے روز عوام شدید مشکلات کا شکار ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اسلامی حاجی عبدالحبیب عطاری صاحب نے پاکپتن شریف کا دورہ کیا

Sun Jan 10 , 2021
ندیم بھٹی ۔ میڈیا رپورٹر خبر شامل کرتے ہیں پاکپتن کی . جہاں پر (پاکپتن) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن عالمی مبلغ دعوت اسلامی حاجی عبدالحبیب عطاری صاحب نے پاکپتن شریف کا دورہ کیا اوراعظم کاٹن فیکٹری کے مالک حاجی شبیر مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031