رجب علی ۔ نمائندہ ENN
تحصیل خیرپورناتھن شاھ اور ضلع کے دیگر تحصیل میں سرکاری ملازمین صحافی جو سرکاری ملازمین ہیں اور صحافت بھی کر رہے ہیں ان پر بڑا ایکشن
دادو میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ، ضلع دادو میں اب کوئی بہی سرکاری ملازم صحافت نہیں کرسکے گا۔
سینیئر صحافی فیاض جعفری کی دائر درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ڈپٹی کمشنر دادو سے ضلع بھر میں صحافت سے وابسطہ تمام سرکاری ملازمین کی لسٹ طلب کرلی جبکہ عدالت نے ڈپٹی کمشنر دادو کو نوٹیس جاری کرتے ہوئے 25 جنوری کو رپورٹ طلب کرلی، دوران کیس کی سماعت تعلقہ بار خیرپور ناتھن شاہ کے صدر ایڈووکیٹ شعبان علی ملاح نے دلائل پیش کئے جس کے بعد کیس کی سماعت 25 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔
مزید دیکہتے ہیں ہمارے نمائندہ کے اس رپورٹ میں