ساہیوال : مزمل خان ۔ نمائندہ
SHO تھانہ فتح شیر مدثر غفار کی دبنگ کاروائی
ایس ایچ او تھانہ فتح شیر مدثر غفار کی اپنی ٹیم SI محمد زاہد SI احمد مسعود کے ہمراہ مشکوک گاڑی ٹیوٹا کرولا برنگ سیاہ STL-295 کی تلاشی کے دوران ناجائز اسلحہ برآمد ناجائز اسلحہ میں 223 بور کی رائفلز اور سینکڑوں گولیاں برآمد ملزمان محمد اویس ولد علی شیر، علی رضا ولد محمد شریف، اور علی نواز ولد محمد اشرف کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزمان میں سے ایک ملزم علی نواز ولد محمد اشرف ڈکیتی اور اقدام قتل کے مقدمات کا سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی شامل ہے
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی