انٹرنی رپوٹر ۔ توصیف عباس
خبر دیتے ہیں آپ کو جلال پور جٹاں کے نواحی گاؤں بھاگووال خورد سے یہ راستہ بھاگووال خورد کے جناز گاہ اور قبرستان کو جاتا ہے
گاوں والوں کا کہنا ہے کے یہاں اگر کوہی فوتگی ہو جائے تویہاں سے جنازہ لے کے پیدل چلنا بھی مشکل ہوتا ہے
حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ اس ہستارہ روڑ کی مرمت کراہی جاے روڑ میں اتنے گھڑہ بنے ہوئے ہیں
بارش میں پانی جمع ہو جاتا ہے اسی کے ساتھ اپنے میزبان توصیف عباس کو اجازت دیجیے آپ دیکھ رہے ہیں
