نارووال : پولیو مہم کا جائزہ

نارووال ( سٹی کرائم رپورٹر محمد شفیق enn.news )

صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور پنجاب پیرسید سعید الحسن شاہ صاحب نے اپنے دورہ نارووال کے موقع پر ڈپٹی کمشنر نارووال ظہیر حسن ،ڈی پی او حافظ واحد محمود اورمحکمہ صحت کے افسران کے ہمراہ ضلع میں جاری پولیو مہم کا جائزہ لیا ۔

انہوں نے اس موقع پرویگن اسٹینڈپرمحو سفر فیملیز کے ہمراہ پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے لیے ویکسین کے الفاظ کے قطرے پلائے ۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ شہریوں کو پولیو مہم کی اہمیت سے آگاہ کرنے کے لیے اور والدین کو اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کے لئے ذرائع ابلاغ کے تعاون سے عوامی شعوری آگاہی کی کاوشیں جاری و ساری رکھیں جائیں ۔

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پولیو مہم کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر شہری کا فرض ہے کہ حکومت کی طرف سے پولیو مہم کے دوران وسیع پیمانے پر مہیا کی سہولیات سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے

اور یہ ا مر یقینی بنایا جائے پانچ سال تک کی عمر کا کوئی ایک بچہ بھی پولیو ویکسین کے قطروں سے محروم نہ رہے انہوں نے ٹرانسلیٹ کیمپس میں والدین ساتھ سفر کرنے والےبچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کے انتظامات کو سراہا۔

رانا شفیق ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ﻭﺯﯾﺮ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﺮ ﺿﯿﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﻻﻧﮕﻮ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﻣﻨﻌﻘﺪﮦ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻄﺤﯽ ﺍﺟﻼﺱ

Thu Jan 14 , 2021
زبیر احمد ۔ نمائندہ ﻭﺯﯾﺮ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﺮ ﺿﯿﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﻻﻧﮕﻮ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﻣﻨﻌﻘﺪﮦ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻄﺤﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺤﮯ ﻣﭽﮫ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﻻﺋﺤﮧ ﻋﻤﻞ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺗﺠﺎﻭﯾﺰ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ . ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮉ ﯾﺸﻨﯿﻞ ﭼﯿﻒ […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031