کوئٹہ : نمائندہ خصوصی احد حسین
نیشنل پریس کلب نصیرآباد کے چیئرمین محمد اسلم عمرانی کی جانب سے
نیشنل پریس کلب نصیرآباد کے صحافیوں کی اعزاز میں پر تکلف ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔
اس ٹی پارٹی میں نیشنل پریس کلب نصیرآباد کے جنرل سیکریٹری محمد ابرہیم بلوچ ، اشفاق احمد عمرانی ، نبی بخش عمرانی ، محبوب علی کھوسہ ، لیاقت علی ہڈر ، حسین بخش سولنگی، چھٹہ خان عمرانی نے شرکت کی ۔
اس موقع پر تمام دوستوں نے محمد اسلم عمرانی کا شکریہ ادا کیا
یہ خبر ( نمائندہ خصوصی – احد حسین ) نے ارسال کی ہے