کمالیہ: رجانہ کے نواحی علاقہ چک186گ ب میں زمین کے تنازعہ پر بیٹے نے گولی مار کر باپ کو قتل کردیا ،، پولیس زرائع
رجانہ.
رجانہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 186 گ ب میں قتل
رجانہ. فائر لگنے سے ستر سالہ رمضان نامی شخص قتل.
رجانہ.
تھانہ رجانہ کی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے.
باب کو قتل کردیا
کوئٹہ : نمائندہ خصوصی احد حسین نیشنل پریس کلب نصیرآباد کے چیئرمین محمد اسلم عمرانی کی جانب سے نیشنل پریس کلب نصیرآباد کے صحافیوں کی اعزاز میں پر تکلف ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس ٹی پارٹی میں نیشنل پریس کلب نصیرآباد کے جنرل سیکریٹری محمد ابرہیم بلوچ […]