کندھکوٹ : ( سنتوش اگروال ۔ نمائندہ Enn ) کندھکوٹ پریم پرکاش منڈل دھلی کے شرومنی سنت سائیں جئے دیو مھراج جن پرماتما کے چرنوں میں برھم لین ہو گیا
سنت کا چولا مٹھانے پر کندھکوٹ سمیت سندھ میں رہنے والے عقیدتمندوں میں سوگ چھا گیا
کندھکوٹ پریم پرکاش منڈل کی جانب سے تین روز کنیاپاٹھشالا میں شام کو 6 بجے سے 8 بجے تک شول سبھا کا پروگرام رکھا گیا ہے
ھفتہ کے روز دوپہر ایک سے چار بجے تک ستسنگ کے بعد چھنڈا ڈالا جائیگا