ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز . راجہ کامران منیر
چوکی انچارج جبر تحصیل گوجرخان کی ای این این ٹی وی چینل پاکستان کے نمائندے راجہ افضل صاحب سے ملاقات عوامی مسائل کے حل کیلئے کافی بہتر کام کر رہے ہیں
پولیس سٹیشن میں میں عوام سے عزت سے پیش آتے ہیں خوشی محسوس ہو رہی کوئی نیک دل انسان چوکی انچارج آیا
ویل ڈن ای این این ٹی وی چینل پاکستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز راجہ کامران منیر جلدی چوکی انچارج سے ملاقات کریں گے نیک خواہشات کے ساتھ