ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز . راجہ کامران منیر ای این این ٹی وی چینل پاکستان
بہت افسوس ناک بات ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان شدید علیل ہیں
کوئی ان کا فین جو ان کے لیے دل سے دعا کر سکے اور شیئر کرے مگر نہ تو میڈیا پر خبر ہے نہ ہی سوشل میڈیا پر اور نہ ہی کسی کو فکر ہے ان کی بیماری کی پلیز ہم کم سے کم ان کے لئے دعا تو کر سکتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہمیشہ سلامت رکھے.
آمین ثم آمین