مریدکے : کرائم رپورٹر ۔ عزیر احمد ہاشمی
پاکستان ریلوے کی من مانیاں عروج پر وزیرریلوے جناب شیخ رشید صاحب نے پریس کانفرنس میں کہا تھا
کہ جرنلسٹ صاحبان کو اب اپنا کنسیشن کارڈ دکھانے کی کوئ ضرورت نہیں اب اپنا پریس کارڈ ہی دکھاکر کنسیشن کروا سکتے ہیں لیکن لاہور شٹیشن پر الٹ کام ہورہا ہے
وہ کہتے ہیں ہمیں شیخ صاحب کا کوئ لیٹر موصول نہیں ہوا تو ہم پاس کارڈ کے علاوہ کنسیشن نہیں کرینگے اگر شیخ صاحب نے ایسا کوئ بیان دیا ہوتا
تو ہمیں کیوں نہ علم ہوتا یہ ہے ہماری ریلوے کے ملازم جو اپنے ہی وزیر کے بیان کے خلاف چل رہیں ہیں
