حکومت برطانیہ اور وزراء ایک بڑے منصوبے پر غور کر رہے ہیں جہاں ایک سنٹر میں دن میں 24 گھنٹے ویکسین کا عمل کیا جاے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ انسانی جانوں کو محفوظ کیا جاسکے۔ کوویڈ ویکسین پر کام پورے ملک میں پہلے ہی سے جاری ہے ، جس میں اس ہفتے بڑے پیمانے پر ویکسینیشن مراکز کھل رہے ہیں جہاں ہر شہری کو ویکسین لگائی جاے گی۔
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Next Post
دو سعودی خواتین نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں نئی ایجادات کر دیں
Wed Jan 13 , 2021
سعودی عرب کی دو ماہر خواتین نے دل کے امراض اور بصارت سے متعلقہ سائنس کی دنیا میں نئی ایجادات کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ہے. سعودی خواتین میڈیکل سائنس اور تحقیق کے شعبے میں عالمی پذیرائی حاصل کر رہی ہیں، اسی تناظر میں دو سعودی خواتین نے […]

You May Like
-
10 months ago
ٹانک میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہل کار جاں بحق