ججہ عباسیاں : کریانہ کی دکان پر ڈکیٹی
انتظار اکرم واھگہ . نمائندہ
ججہ عباسیاں کے نواحی موضع مرادواہ جہاں پر رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کریانہ کی دکان پر ڈکیٹی ماری
وی او
جی بالکل میں اس وقت موجود ہوں ججہ عباسیاں کے نواحی موضع مرادوا کی بستی گلابیاں میں تین نا معلوم ڈاکووں نے کریانہ کی دکان میں گھس کر دو موبائل نقد کیش لوٹ کر دکان مالک کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا
رپورٹ
انتظار اکرم واھگہ
ای این این نیوز خانپور
رحیم یارخان