رکن اسمبلی گلگت بلتستان جناب انجینر محمد اسماعیل صاحب کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام
راحیل عزیز قریشی . پریس رپورٹر
صفورا چورنگی کراچی
صفورا چورنگی کراچی میں رہایش پزیز گلگت بلتستان کے جیالے عابد بھائی نے اپنے رھاہشگاہ پر رکن اسمبلی گلگت بلتستان جناب انجینر محمد اسماعیل صاحب کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
رپورٹ انجنیئر صدام ا فریدی . ای این این نیوز باڑہ ضلع خیبر باڑہ قبائلی اضلاع کے معطل لیویز اور خاصہ داروں نے انسدادِ پولیو مہم سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے سفارشیوں کو بحال کر دیا گیا ہے جبکہ غریب اور نادار اہلکار […]