پٹھان چوک پر سانحہ کوئٹہ کے احتجاجی مضاہرہ میں شرکت نیوز ڈیسک 2 years ago کوٹ ادو : ملک ابوبکر ۔ ای این این نیوز پارلیمانی سیکرٹری MPA جناب اشرف خان رند صاحب نے کوٹ ادو میں واقع پیر پٹھان چوک پر سانحہ کوئٹہ کے احتجاجی مضاہرہ میں شرکت کی ۔ انہوں نے سانحہ کوئٹہ کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے پرامن مظاہرے کا ساتھ دیا اور شہداء کیلئے دعا کروائی۔