انٹرنی رپورٹر . محمد اسماعیل
خبر شامل کرتے ہیں تاندلیانوالہ سے جہاں پر سبزی منڈی میں صفائی کے ناقص انتظامات
سنٹری عملے نے صفائی کے احکامات کو نظر انداز کر دیا
سبزی منڈی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور کوڑے کرکٹ کی وجہ سے بدبو پھیلنے لگی
جس کی وجہ سے سبزی منڈی میں آ ئے خریداروں کا کہنا ہے کہ یہاں پر صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے پھل اور سبزیاں خریدنا بھی محال ہو چکا ہے
سنٹری آفیسر ارشاد شاہ نے اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی ڈوگر کے صفائی کے احکامات کو ہوا میں اڑ دیا