ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے۔

موسم کاحال بتانے والوں کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ بالائی خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے ہے۔

ملک میں کم سے کم درجہ حرارت استور اور قلات میں منفی تیرہ ریکارڈ کیا گیا۔ سکردو اور گوپس میں منفی بارہ رہا۔ کوئٹہ میں منفی 8 اعشاریہ پانچ ریکارڈ کیا گیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

رکن اسمبلی گلگت بلتستان جناب انجینر محمد اسماعیل صاحب کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام

Tue Jan 12 , 2021
رکن اسمبلی گلگت بلتستان جناب انجینر محمد اسماعیل صاحب کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام راحیل عزیز قریشی . پریس رپورٹر صفورا چورنگی کراچی صفورا چورنگی کراچی میں رہایش پزیز گلگت بلتستان کے جیالے عابد بھائی نے اپنے رھاہشگاہ پر رکن اسمبلی گلگت بلتستان جناب انجینر محمد اسماعیل صاحب […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031