بہاولپور : چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر
احمدپورشرقیہ بار کے الیکشن مکمل، ندیم احمد بربراصدراور تجمل حسین لاشاری جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔تفٰصیل کے مطابق صدربار کے تین میدوارمیدان میں تھے ندیم احمدبربرانے 172،مہرشوکت یارنے 163 اور تاج محمد ڈھکونے 53ووٹ حاصل کئے۔جبکہ جنرل سیکرٹری کی نشت پر تجمل حسین لاشاری اور رانا عدنان سلیم کےدرمیان ون ٹو ون مقابلہ مقابلہ تھاتجمل حسین لاشاری 215ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ رانا عدنان سلیم 134 ووٹ لے سکے اس طرح ندیم احمدبربرا ایڈووکیٹ صدراورتجمل حسین لاشاری ایڈووکیٹ جنرل کامیاب ہوگئے
چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر