ٹھٹھہ کے کوہستانی علاقے میں ٹرک ڑرائیوروں کا ٹرک کھڑے کرکے احتجاج جاری

ٹھٹھہ : ٹھٹھہ کے کوہستانی علاقے میں ٹرک ڑرائیوروں کا ٹرک کھڑے کرکے احتجاج جاری

خانبھادرکوسو . نمائندہ enn

ٹھٹھہ کے کوہستانی علاقے میں قائم کوئلے کی کانوں سے نکلنے والے کوئلے کو دھونے والے ٹرکوں پر مقرر ٹھکیداروں کی جانب سے مزید ریائٹی ٹیکس لگانے کے خلاف ٹرک ڑرائیوروں کا ٹرک کھڑے کرکے احتجاج جاری بڑھائے ہوئے غیر قانونی ٹیکس واپس لیکر ٹرک ڑرائیوروں اور مالکان سے انصاف کیا جائے

مطالبہ
جھمپیر کے قریب کوہستانی علاقوں جھمپیر ۔اونگر میٹنگ میں قائم کوئلے کی کانوں سے نکلنے والے کوئلے کو دھونے والے گاڑی مالکان اور ڑرائیوروں کی جانب سے زیادہ ریائلٹی ٹیکس وصول کرنے کے خلاف کوئلہ اٹھانے والے ٹرک ڑرائیوروں نے ٹرکیں کھڑی کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا

اور اس موقع پر مزدوروں کے لئے جدوجہد کرنے والے یونین رھنما اللہ بچایو چانگ نے کہا ٹھٹھہ کے کوہستانی علاقے جھمپیر ۔اونگر اور میٹنگ والے علاقوں میں قائم کوئلے کی کانوں سے نکلنے والا کوئلہ ٹرک والے دھوتے ہیں

جن سے محکمہ معدنیات کول اتھارٹی کی جانب سے سرکاری طور پر ریائلٹی وصول کرنے کے بجائے مقرر کئے ہوئے ٹھیکیدار حاکم جسکانی کے ملازمین کی جانب سے پہلے 150 روپے فی ٹن کے حساب سے ریائلٹی وصول کی جاتی تھی

مگر اب مقرر کئے ہوئے عملے نے مزید 90 روپے بڑھا دئے ہیں جسکی وجہ سے فی ٹرک پر 3 ھزار روپے کا زیادہ بوجھ بڑھ گیا ہے جو کہ ہمارے بس سے باہر ہے بڑھائی جانے والی ریائلٹی کا کوئی بھی سرکاری شیڈول جاری نہیں ہوا ہے انہوں نے کہا کہ یہ غنڈہ ٹیکس ہے جو غیر قانونی طور پر مقرر عملہ وصول کررہا ہے انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا

کہ فوری طور پر کوئلے کے فی ٹن پر بڑھایا جانے والا غیر قانونی ٹیکس ختم کیا جائے اور ہمیں بااثر ٹھکیدار کے مسلع ملازمین سے نجات دلا کر پریشانی سے بچایا جائے

اور ٹیکس سرکاری کسٹیڈی میں لیا جائے ورنہ سخت احتجاج کیا جائے گا جوکہ اس مسئلے کے نہ ختم ہونے تک جاری رہے گا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کیپٹل ہل ہنگاموں میں ہلاک پولیس اہلکار کی آخری رسومات ادا، امریکی پرچم سرنگوں

Mon Jan 11 , 2021
کیپٹل ہل ہنگاموں میں ہلاک پولیس اہلکار کی آخری رسومات ادا، امریکی پرچم سرنگوں Published On 11 January,2021 09:26 am واشنگٹن: (دنیا نیوز) کیپٹل ہل ہنگاموں میں ہلاک پولیس اہلکار کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں، حملے میں زخمی برائن سک ہسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔ امریکی پولیس […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031