کند،ھکوٹ سے سنتوش اگروال
کندھ کوٹ : اجتماعی شادی تقریب
کندھ کوٹ : عشرہ زکات کی جانب سے غریب مستحقین کیلئے 30 اجتماعی جوڑوں کی شادی تقریب منعقد
کندھ کوٹ : چئرمین عشرہ زکات کمیٹی آغا شمس الدین پٹھان ایماندار آدمی ہے ، ایم این اے سردار احسان الرحمان مزاری
کندھ کوٹ : پی ٹی آئی حکومت جب سے آئی ہے مہنگائی کا طوفان آیا ہے ، ایم این اے
کندھ کوٹ : غریب مستحقین کی مدد کرنا پپلز پارٹی حکومت کا مشن ہے ، سردار احسان الرحمان مزاری
کندھ کوٹ : این آر او کا بہانہ بنا کر خود بلبلہ رہا ہے ، سردار احسان الرحمان مزاری
کندھ کوٹ : عمران خان نے ایک وعدہ وفا نہیں کیا ، سردار احسان الرحمان مزاری
کندھ کوٹ : وزیر اعظم ہمیں ٹہوکہ گیا ہے ، ایم این اے
کندھ کوٹ : پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے میمبران کو ڈولوپمینٹ فنڈ دیا جارہا ہے جبکہ ہمیں محروم رکھا گیا ، سردرا احسان الرحمان مزاری
کندھ کوٹ : ایم این اے سے صحافی نے سوال کیا وفاقی حکومت پانچ سال مکمل کرے گی تو انہوں نے مسکراتے کہا کہ وہ آپ لوگ جانتے ہو