راولپنڈی پولیس کی کاروائی

راولپنڈی : عمر خان سٹی رپورٹر

راولپنڈی پولیس کی کاروائی، بلیو ورلڈ سٹی اور عبداللہ سٹی کے مالکان گرفتار

دونوں ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان نعیم اعجاز اور طاہر عزیز کو انکوائری کیلئے ایس پی صدر کے دفتر طلب کیا گیا تھا، پولیس

انکوائری میں ایس پی صدر، اے سی صدر، اے ایس پی صدر سرکل اور دیگر پولیس افسران موجود تھے، پولیس

زمین کے تنازعے کی انکوائری کے دوران دونوں فریقین نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کے سامنے ایک دوسرے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، پولیس

دونوں فریقین کے جھگڑے اور دھمکیوں سے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر دونوں فریقین کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس

تھانہ سول لائن کی جانب سے فریقین کے خلاف انسدادی کاروائی کا کلندرہ مرتب کرکے بھجوایا جارہا ہے، پولیس

راولپنڈی پولیس میرٹ اور شفافیت کی پالیسی کے مطابق بلا تفریق قانونی کاروائی پر یقین رکھتی ہے، ایس پی صدر ضیاءالدین احمد

ترجمان راولپنڈی پولیس

عمر خان ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کراچی : شاہ لطیف پولیس کی بڑی کارروائی

Mon Jan 11 , 2021
کراچی : کراچی : شفیق محمد ۔ ای این این نیوز شاہ لطیف پولیس کی بڑی کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو گینگز کے دس کارندے گرفتار لیے کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں موبائل فونز اسلحہ اور کیش برآمد گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد ورادتوں میں ملوث ہیں […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031