نارووال۔ پے در پے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا۔
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانامحمد مدثر)
محلہ افضال پورہ کے رہائشی عبدالرحمن ولد عزیز طاہر المعروف طاہر گارمنٹس والے کے گھر چوری کی واردات۔چور گھر کے تالے توڑ کر 5 لاکھہ روپے نقدی 4 تولے زیور اور 30 بور لائسنسی پسٹل 50 گولیوں سمیت اور گھر کا دوسرا قیمتی سامان لے کر فرار ہو گئے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ خوشحال اور مستحکم افغانستان ہی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات […]