محمد طیب سلطانی سلُون نکیال آزادکشمیر
آزادکشمیر نکیال کا خوبصورت علاقہ جندروت سلُون پونا گالہ کی روڈ خستہ حالی کا شکار سلُون پونا گالہ کی عوام شدید مشکلات کا سامنا عوام علاقہ کا کہنا ہے کہ سلُون پونا گالہ کی روڈ حکومتی توجہ کا منتظر 4 سال گزر جانے کے بعد بھی علاقہ سلُون کا کوئی کام نہیں کیا گیا
سلُون پونا گالہ کی عوام پیدل چلنے پر مجبور وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر اور وزیر مال فاروق سکندر کو تس سے مس نہیں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر اور وزیر مال فاروق سکندر کو عوام علاقہ کی فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ
عوام علاقہ کا کہنا ہے کہ 25 کلو کی منظوری کے ساتھ اعلاقہ سلُون کی روڈ کا کام بھی کروایا جائے
اگر سلُون پونا گالہ کی مرمتی کا کام نہ کیا گیا تو عوام علاقہ سلُون کا کہنا ہے کہ 40 سالہ ریکارڈ توڑنا پر مجبور ہو جائے گے
ان چار سالوں میں علاقہ سلُون پونا گالہ کی عوام کو حکومت کی طرف سے کوئی سرکاری نوکری نہیں مل سکی موجودہ حکومت سے علاقہ سلُون میں کوئی کام نہ ہو سکا ۔
محکمہ شاہرات آئے روز سڑک پر مٹی ڈال کر سڑک کو تباہ کرنے میں مصروف سلُون پونا گالہ کی عوام جب کسی مریض کو ہسپتال میں لے کر جاتی ہے
تو راستے میں کہی جگا سے مریض کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے وزیرمال فاروق سکندر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
کمیرہ ٹیم کے ساتھ
ورکر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ
طیب سلطانی سلُون نکیال آزادکشمیر
