محسن رضا ۔ نمائندہ ENN کوہاٹ کینٹ پولیس نے 13 سالہ مغوی لڑکے فیضان ولد شیر محمد ساکن شکردرہ کو بازیاب کر لیا کامیاب کاروائی کے دوران چھ ملزمان عدنان منصور، جمال ایاز علی، محمد ضیاء الحق، رشید خان، ظفر اللہ، اور خان بہادر کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ 6 جنوری […]