کراچی : کراچی : شفیق محمد ۔ ای این این نیوز
شاہ لطیف پولیس کی بڑی کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو گینگز کے دس کارندے گرفتار لیے
کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں موبائل فونز اسلحہ اور کیش برآمد
گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد ورادتوں میں ملوث ہیں
گرفتار ملزمان ضلع ملیر کے مخلتف علاقوں میں ہونے والی وارداتوں میں ملوث ہیں
گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینی گئ موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئی ہیں
شہریوں کا کہنا تھا ایس ایچ او شاہ لطیف کی مسلسل کاروائیوں سے وارداتوں میں کمی آئی ہے اور عوام نے سکون کا سانس لیا ہے
جبکہ ایس پی ملیر اور ایس ایس پی ملیر نے بھی ایس ایچ او کی کارکردگی کو سراہا ہے
کراچی : شفیق محمد۔ ای این این نیوز