شاہویز شفیق ۔ نمائندہ enn
آؤ زندگیاں بچائیں! خون کا عطیہ دیں
کرونا وبا کے پیش نظر شہر بھر میں خون کی شدید قلت اور خون کے عطیات میں شدید کمی ،
پرائم منسٹر ٹائیگر فورس راولپنڈی کینٹ چیئر مین پنجاب فورڈ اٹھاٹی ایم پی اے عمر تنویر بٹ کے زیر اہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ 9 جنوری بروز ہفتہ (صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک) پشاور روڈ چوہڑ چوک میں لگے گا
تھلیسیمیا کے بچوں کی جان بچانے میں ہمارا ساتھ دیں
تمام سماجی تنظیمیوں، عام شہریوں اور نوجوان رضاکاروں سے اپیل ہے کہ اس مشکل گھڑی میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ زندگی اور موت کی کشمکش سے لڑتے معصوم بچوں کی زندگیاں بچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
#PMTigerForce
#RwpCantt
