شبنم برساتی دھندمیں معروف کہانی رائٹر۔سینئرصحافی اورسماجی شخصیت ایم اے خالق بھٹی کے اعزازمیں تقریب پزیرائی

ڈیجیٹل جر نلسٹ ۔ جام بخت علی

شبنم برساتی دھندمیں معروف کہانی رائٹر۔سینئرصحافی اورسماجی شخصیت ایم اے خالق بھٹی کے اعزازمیں تقریب پزیرائی

اس موقع پرشیخ امجدعلی اورعلی قاسم بھٹی نے ان کی خدمات اور علاقہ کانام روشن کرنے پرٹرافی پیش کی۔

اللہ آبادشہرکے معروف جیولر اورسماجی شخصیت شیخ امجدعلی اور میڈیکل سٹورآنرعلی قاسم بھٹی نے عالیان جیولر بالمقابل علی طلحہ میڈیکل سٹورمیں اللہ آباد کے اکلوتے کہانی نویس ۔سینئرصحافی اورسماجی شخصیت ایم اے خالق بھٹی کے اعزازمیں تقریب پزیرائی کاانعقاد کیا

تقریب میں شیخ امجدعلی اورعلی قاسم بھٹی نے تقریرکرتے ہوئے کہا ایم اے خالق بھٹی کی ادبی کاوشوں کی بدولت ملک بھرکے ساتھ بیرون ملک بھی علاقہ کانام متعارف کرایاہے۔ایم اے خالق بھٹی کوان خدمات کے اعتراف میں شرکاء کی تالیوں کی گونج میں ٹرافی پیش کی۔معروف شاعرطارق ملک نے اپناکلام سنایا۔تقریب میں شیخ عمران علی۔الیاس رضا۔محمدشہبازقادری۔شیخ عالیان علی۔قاضی مقبول احمد۔ملک شبیراحمد۔شفیق انمول۔محمدوسیم بھٹی۔محمدنفیس بھٹی۔حاجی سراج احمد۔ملک سجاداحمد۔رئیس علی منیر۔جام عبدالخالق۔قربان حسین۔چوہدری محمدعدیل۔عمران بھٹی۔حاجی ماہیوال اورآصف مشتاق سمیت دیگرموجودتھے۔مہمانوں کوریفریشمنٹ بھی کرائی گئی۔

ای این این نیوز ڈیجیٹل جر نلسٹ جام بخت علی تحصیل لیا قت پور

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خالد احمد کی نیوز رپورٹ

Tue Jan 12 , 2021
خالد احمد کی نیوز رپورٹ

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031