رپورٹ:ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز راجہ کامران منیر ای این این ٹی وی چینل پاکستان
تحصیل کلر سیداں پاکستان تحریک انصاف کوارڈینیٹر مانیٹرنگ ٹیم تحصیل کلر سیداں راجہ اظہر اقبال نے اپنے وفد کے ہمراہ جس میں راجہ اشفاق جنجوعہ.چوہدری شکیل وینس اور عنصر مغل شامل تھے.
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اور وفاقی وزیرشپنگ اینڈ پورٹ علی زیدی سے الگ الگ ملاقاتیں کی .ملاقاتوں میں علاقے کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی .
ملاقات کے بعد پوٹھوار لنک سے خصوصی گفتگو میں راجہ اظہر اقبال نے کہا کہ تحصیل کلر سیداں کووزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق مثالی تحصیل بنانے کے لئے دن رات عوام کی خدمت کریں گے