سردار انصر محمود حال مقیم دوبئ انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ چکوال اور ممبر اینٹی نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی ضلع چکوال (فوکل پرسن ترجمان پنجاب حکومت و سیکرٹری اطلاعات شمالی پنجاب انجینئر چوہدری افتخار صاحب کی طرف سے شہزاد پاشاہ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کو صدر پنجاب پی ٹی آئی سٹارز انٹرنیشنل بنے پر مبارک باد دی گئی
ڈپٹی ڈائریکٹر – راجہ کامران منیر چند دن قبل قتل کی دو واقعات میں دو نوجوانوں کو قتل کرنے والے 3 ملزمان پولیس تھانہ گوجر خان نے گرفتار کر لئے ہفتہ قبل نواحی گاؤں جنڈ نجار میں 21 سالہ نوجوان شہریار کو معمولی تلخ کلامی پر اسد اور شفقات نے […]