سبی : یاسر خان بازئی ڈی سی سبی پولیو کے قطروں کی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اچانک دورہ کیا نیوز ڈیسک 2 years ago سبی( اعجاز حسین شاہ ۔ بیوروچیف ) یاسر خان بازئی ڈی سی سبی پولیو کے قطروں کی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اچانک دورہ کیا اور گھر کھر جا کر بچوں کے والدین سے مولومات لی کیے پولیو ٹیم گھر گھر قطرے پلانے کے لیے پونچی کے نئیپولیو ورکر کو شاباش دی۔