رپورٹ : محمد طیب سلطانی
اسسٹنٹ کمشنر صاحب فتح پور تھکیالا سردار عمر فاروق صاحب کی بہترین کارکردگی پر جواد شاہ نے نے انکا شکریہ ادا کیا اور انکو گلدستہ پیش کیا انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر ایک دلیر اور ایماندار آفیسر کے ساتھ ساتھ غریب مظلوم عوام کا ساتھ دینے والے اور احساس رکھنے والے ایماندار آفیسر ہیں بہت اسسٹنٹ کمشنر آئے
لیکن ان جیسا آفیسر میں نے آج دن تک نہیں دیکھا جہاں غریب و مظلوم عوام کو انکی ضرورت پڑی
وہاں یہ خاضر ہوئے اور اپنا کام ڈیوٹی پر کرتے ہیں صبح سویرے بازار کا دورہ کرتے ہیں اپنی ڈیوٹی بڑی ایمانداری اور محنت سے کرتے ہیں باض اوقات کھانے کی پرواہ نہیں کرتے ڈیوٹی کو ڈیوٹی سمجھ کر کرتے ہیں ایسے ایماندار آفیسر کی اس پاک دھرتی کو بہت ضرورت ہے
رپورٹ : محمد طیب سلطانی نکیال سلُون آزادکشمیر