نیشنل پریس کلب کندھ کوٹ

سنتوس اگروال ۔ نمائندہ

نیشنل پریس کلب کندھ کوٹ سال 2021 کا مکمل باڈی
خطاب کرتے ہوئے صدر شیر محمد باجکانی نے کہا کہ سبب سے پہلے پاکستان ہے پاکستان کا دشمن سب کا دشمن ہے

انصاف امن امان کے قیام کے لئے مشاورت لازمی ہے ملکر سب امن قائم کرسکتے ہیں ضلع کشمور ایٹ کندہ کوٹ سالوں سے جاری ڈکیتی عوام کو تباہ کردیا ہے

ضلع میں پاکستان سے زیادہ زیادتی ظلم بیروزگاری نا انصافی ہے مگر ھمارا اپنے لوگ ہیں جو ھمارا حقوق نہیں دیتے ہیں سچ کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے

انشاءاللہ ضلع کشمور ایٹ کندہ کوٹ قبائلی دہشت گردی نامنظور ہے جو اعليٰ مثال طور ختم کرنا چاہیے جو قبائلی لڑائی کررہے ہیں سب کو معاف نہیں کیا جائے

پی پی پی ایل گئس فیلڈ مقامی لوگوں کا مطالبہ منظور کر لی کندہ کوٹ نمائندو کو چاہیے کہ ھمارا فریاد اللہ تعالیٰ سنتا ہے لیکن جواب کبھی آپ کو دینا ہوگا

دنیا میں طاقتور خدا کے سامنے عوام کے سامنے کمزور ہے لوگوں کے چھوٹے چھوٹے مسائل حل کرو ترقیاتی منصوبوں کے اسکیموں کی خریداری بند کرو نوجوان خودکشیاں کررہے ہیں

غریبوں میں فاقہ کشی کی صورتحال اختیار کیا انتہائی حساس حالات خراب ہیں آپ جہازوں لینڈ کروزر میں سفر کرو مگر جہاں کرو فرشتے لکھتے ہیں پاکستان کے ساتھ وفاداری کرو خدا کی رحمت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرو

سرپرست اعلیٰ بشیر احمد میرانی
1 صدر شیر محمد بلوچ
2 سینئر نائب صدر دیدار علی سموں
3 جنرل سیکرٹری عبدالفھیم چاچڑ
4 نائب صدر نادر علی شیخ
5 خزانچی نثار احمد نصیرانی
6 ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمالدین چاچڑ
7 انفارمیشن سیکرٹری اشفاق احمد بنگوار
8 ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری غلام نبی سبزوئی
9 پریس سیکرٹری نظیر احمد سومرو
10 آفیس سیکرٹری اسداللہ گولو
11 جوائنٹ سیکرٹری نظیر احمد ملک
آخر میں ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں سچ پر چلنے کی توفیق دے اللہ تعالیٰ

 

 

 

یہ خبر سنتوس اگروال ۔ نمائندہ نے ارسال کی

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

رنڑا ویلفیئر فاؤنڈیشن نے سور غر کھنڈر کمیونٹی سکول کے بچوں میں گرم ملبوسات تقسیم

Sun Jan 10 , 2021
خیبر باڑہ : انجنیر صدام افریدی ۔ ای این این نیوز رپورٹر رنڑا ویلفیئر فاؤنڈیشن نے سور غر کھنڈر کمیونٹی سکول کے بچوں میں گرم ملبوسات تقسیم کیا۔ نادار طبقے کی مدد اور بلا امتیاز خدمت کرنا میشن ہے عثمان آفریدی۔ تفصیلات کے مطابق بازگڑھا کمر خیل کے دور افتادہ […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031