کندھ کوٹ : گیس کی فراہمی معطل

کندھ کوٹ : سنتوش اگروال

کندھ کوٹ:شھر میں مسلسل 10 گھنٹوں سے گئس کی فراہمی معطل

کندھ کوٹ:گئس کی فراہمی معطل ہونے سے گھریلو صارفین شدید پریشان

کندھ کوٹ:گئس نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے بچے بھوکے سو گئے، شھری

کندھ کوٹ:بجلی بھی بند گئس بھی بند ہے ہمارا جینا محال ہوگیا، شہری

کندھ کوٹ:فوری طور پر اعلٰی حکام نوٹس لیکر گئس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، شھری

 

یہ خبر سنتوس اگروال ۔ نمائندہ نے ارسال کی

 

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نیشنل پریس کلب کندھ کوٹ

Sun Jan 10 , 2021
سنتوس اگروال ۔ نمائندہ نیشنل پریس کلب کندھ کوٹ سال 2021 کا مکمل باڈی خطاب کرتے ہوئے صدر شیر محمد باجکانی نے کہا کہ سبب سے پہلے پاکستان ہے پاکستان کا دشمن سب کا دشمن ہے انصاف امن امان کے قیام کے لئے مشاورت لازمی ہے ملکر سب امن قائم […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031