رانا شفیق enn.news
تھانہ پھلورہ کی چوکی منڈی ٹھرو کی پولیس گزشتہ رات گشت کے دوران ایک لاوارث بچہ ملا
جو اپنے گھر کا پتا بھول چکا تھا پولیس منڈی ٹھرو کی پوری ٹیم نے ہر جگہ رابطہ کےا ہر گاؤں میں اعلان بھی کروائے
اور ساتھ عام لوگ پارٹی کے وائس چیرمین شاہد صدیق صاحب اور جنرل سیکرٹری میاں افتخار صاحب اور رانا شفیق جوائنٹ جنرل سیکرٹری تحصیل ظفروال عام لوگ پارٹی نے بھی جگہ جگہ اعلان کروائے اور پولیس کی ٹیم کے ساتھ خاص طور پر محمد ظفرصاحب نے برپور کوشش کی بچہ اپنا گاؤں کا نام ٹھیک نہیں بتا سکتا تھا
تمام کوششوں کے باوجود بچے کے ورثہ کو تلاش کر کے بچہ ان کے حوالے کر دیا بچے کے ورثہ کا کہنا ہے کے ہمارے تمام ادرے ایسے ہو جائیں تو ہمارے ملک جیسا ملک کوئی نہیں ہو گا انہوں چوکی منڈی ٹھرو کی ٹیم محمد ظفر صاحب اور عام لوگ پارٹی کے تمام ممبران کا شکریہ ادا بھی ادا کیا
