ن لیگ کاالیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاج میں شرکت کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور حصہ لے گی۔

طاہرہ اورنگزیب کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ (ن) سٹی کی تنظیم اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا اہم تنظیمی اجلاس میں احتجاج میں شرکت کی حکمت عملی طے کرلی۔ فارن فنڈنگ کیس میں چھ سال سے التواءکے خلاف اور مقدمے کے جلد فیصلے کے لیے پی ڈی ایم احتجاج کرے گی۔

اجلاس میں پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں پارٹی کی شرکت کے امور پر مشاورت کی گئی، مختلف ذمہ داریاں سونپی گئیں۔

فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور حصہ لے گی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

انڈونیشیا کے لاپتہ ہونے والے بوئنگ طیارے کے گرنے کی جگہ تلاش کر لی گئی

Mon Jan 11 , 2021
انڈونیشیا کے لاپتہ ہونے والے بوئنگ طیارے کے گرنے کی جگہ تلاش کر لی گئی۔ بحریہ کے غوطہ خوروں اور دس بحری جہازوں کو سائٹ پر تعینات کر دیا گیا۔ جکارتہ پولیس کے مطابق وہ سمندر سے ملنے والی اشیا کا جائزہ لے رہے ہیں، ایک بیگ سے مسافروں کی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031