انڈونیشیا کے لاپتہ ہونے والے بوئنگ طیارے کے گرنے کی جگہ تلاش کر لی گئی

انڈونیشیا کے لاپتہ ہونے والے بوئنگ طیارے کے گرنے کی جگہ تلاش کر لی گئی۔ بحریہ کے غوطہ خوروں اور دس بحری جہازوں کو سائٹ پر تعینات کر دیا گیا۔

جکارتہ پولیس کے مطابق وہ سمندر سے ملنے والی اشیا کا جائزہ لے رہے ہیں، ایک بیگ سے مسافروں کی چیزیں اور انسانی جسم کے اعضا ملے ہیں۔ مسافروں کے لواحقین پونتیانک اور جکارتہ کے ہوائی اڈوں پر پریشانی کے عالم میں موجود ہیں۔ طیارے میں 62 افراد سوار تھے جو جکارتہ سے پونتیانک جا رہا تھا، اڑان بھرنے کے چار منٹ بعد ہی ریڈار سے غائب ہو گیا تھا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جائیدادوں پر قبضہ، اوورسیز کمیشن پنجاب کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

Mon Jan 11 , 2021
بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے کے معاملے پر اوورسیز کمیشن پنجاب نے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے تعاون نہیں کیا جا رہا۔ اوورسیز کمیشن پنجاب کی جانب سے […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031