انٹرنی رپورٹر ۔ محمداسماعیل
جی خبر شامل کرتے ہیں تاندلیانوالہ سے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیاوالہ نعمان علی ڈوگر کی زیر نگرانی انفورسمینٹ ٹیم ولیم گل مارکیٹ کا دورہ کرتے ہوئے اور ایس او پیز پر کی ہدایت کرتے ہوئے اور ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی ایس او پیز پر عمل نہیں کرے گا
اسے بھاری جرمانے کیے جائیں گے اور اس پر قانونی کارروائی بھی کی جائے گی اور ناجائز تجاوزات کے خلاف بھی سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی
انٹرنی رپورٹر . محمداسماعیل